sunny leone tony oron bokep hipersex 6indianxxx.mobi rajwap.me justindianporn.org sax porn video hd xxx videos sanilgon fuck video new. geeb.xyz pornfactory.info dordoz.com redwap anybunny.mobi hotmoza.tv freejavporn.mobi noti amrican chinese pussy x x x bfx x x bombstat.com big fuck cum inside xxxxvideo x video step mom sex for munny step son hd porn video
Online Fatawa

                                                                                                                                                                                  

General Secretary Massage

یہ ادارہ دینی، علمی، فکری اور سماجی ضروریات کے لیے قائم کیا گیاتھا۔ ضرورتیں بڑھتی رہتی ہیں تو ضرورت پڑتی ہے کہ ادارے کے وسائل بھی بڑھائے جائیں تاکہ وہ ضروریات کو پوراکرسکے۔ یہ ادارہ اپنے وجود سے اب تک علاقے میں ہر طرح کی تعلیمی بیداری کا سبب رہا ہے، صرف جماعت میں نہیں بلکہ غیر جماعت میں بھی تعلیم کی طرف رجحان اس ادارہ کے بعد ہی سے قوم میں پیدا ہواہے اور قوم کے بہت سے نوجوانوں نے ملک اور بیرون ملک میں اچھا نام پیدا کیا ہے۔ یہ ادارہ ہماری دینی دلچسپی اور دینی بیداری کا وہ نشان ہے کہ اس کے ساتھ ہماری وابستگی، ہماری دینی وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس کا بقا وتحفظ اتنا ہی ضروری ہے جتنی ہماری زندگی ضروری ہے۔ نئے انتخاب کے بعد ذمہ داران نے ان تمام گوشوں کا جائزہ لیا ہے جہاں سے اس کا پیغام کمزور ہوا ہے اور اس کا بھی کہ اس کو کس طرح ہم مضبوط بناسکتے ہیں اور اس کے پیغام کو دور دور پہونچاکر اپنی دینی ذمہ داری کو پوراکرسکتے ہیں۔ تمام احباب جماعت سے دامے، درمے، سخنے، قدمے ادارے کی مدد کرنے کی اپیل ہے۔ ان شاء اللہ یہ ادارہ ہمارے لیے دین ودنیا میں کامیابی، کامرانی اور حصول رضائے الٰہی کا سبب بنے گا۔ اللہ کرے یہ چمن یونہی آباد، شاد اور زندہ باد رہے اور اس کے محسنین تمام بلاؤں ومصیبتوں سے آزاد رہیں۔ اللھم آمین!